سوچ بدلیں


🌸 اپنی سوچ بدلیں… زندگی خود بخود بدل جائے گی 🌸

ہم اکثر وہ باتیں سچ مان لیتے ہیں

جو اصل میں غلط ہوتی ہیں…

اور وہ باتیں بھول جاتے ہیں

جو ہماری زندگی کی اصل حقیقت ہوتی ہیں۔

آئیے اپنی سوچ کو درست سمت دیں:

❌ غلط: پیسہ ہو تو سب کچھ ہے۔

✔️ صحیح: ایمان ہو تو دل بھی جیتا، زندگی بھی۔

❌ غلط: پیسہ سارے کام بنوا دیتا ہے۔

✔️ صحیح: اللہ چاہے تو بغیر وسائل بھی راستے کھل جاتے ہیں۔

❌ غلط: زمانہ خراب ہے۔

✔️ صحیح: زمانہ نہیں… انسانوں کے رویے خراب ہیں۔

❌ غلط: جھوٹ کے بغیر کاروبار چل ہی نہیں سکتا۔

✔️ صحیح: سچ کے بغیر کاروبار چل تو جاتا ہے،

لیکن برکت کبھی نہیں آتی۔غلط: 2دنں

 کی زندگی ہے، جو چاہو کر لو۔

✔️ صحیح: زندگی اللہ کی امانت ہے،

اور اصل کامیابی اچھے اعمال سے ملتی ہے۔

🌼 سوچ بدلیں… تو کل بدل جائے گا۔

🌼 دل درست کریں… تو راستے خود آسان ہو جائیں گے۔

Comments

Popular posts from this blog

جمع تقسیم

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "تم تیر اندازی اور گھڑ سواری سیکھو"

منزل تیری قبر ہے