منزل تیری قبر ہے
زندگی گزر گئی آتے آتے
کیا ملا تجھے اس دنیا سے؟؟
اپنوں نے ہی دفنا دیا تجھے جاتے جاتے 💔
یہ اشعار زندگی کی حقیقت اور اس کے انجام پر گہری سوچ پیدا کرتے ہیں
۔ پیغام یہ ہے کہ انسان دنیا کی دوڑ میں ساری عمر لگا رہتا ہے، لیکن آخرکار منزل قبر ہی ہوتی ہے، جہاں اپنے بھی دفنا کر چلے جاتے ہیں اور کچھ وقت تک ہی یاد رکھتے ہیں۔

Comments
Post a Comment