نیکیاں ضائع


 عبادت بھی کرتے ہو مگر دلوں کو دکھا دیتے ہو…

صدقہ بھی کرتے ہو مگر احسان جتا دیتے ہو…

نیکیاں تو بہت کرتے ہو مگر انہیں ایسی تھیلی میں ڈال دیتے ہو

جس میں ایک چھوٹا سا سوراخ ہو…

اور یوں سارا اجر راستے میں ہی کھو جاتا ہے۔

— اشفاق احمد

Comments

Popular posts from this blog

جمع تقسیم

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "تم تیر اندازی اور گھڑ سواری سیکھو"

منزل تیری قبر ہے